ابنا: تین نامعلوم مسلح افراد نے ایرانی پارلیمنٹ پر مامور سیکورٹی اہلکاروں پر فائرنگ کر کے ایک کو شہید اور متعدد کو زخمی کردیا جبکہ مرقد امام خمینی رہ میں بھی مسلح افراد نے حملہ کر کے کئی افراد کو زخمی کیا ہے۔ ایک دھشتگرد نے خود کو بم سے اڑا دیا دوسرے کو سکیورٹی اہلکاروں نے ہلاک کیا جبکہ ایک دھشتگرد خاتوں کو گرفتار کیا ہے اطلاعات کے مطابق ابھی ابھی حرم سے فائرنگ آوازیں آ رہی ہیں۔

7 جون 2017 - 10:44